• شہید عماد مغنیہ کے خون کا بدلا صیہونی حکومت کا خاتمہ ہے، جنرل قاسم سلیمانی

    شہید عماد مغنیہ کے خون کا بدلا صیہونی حکومت کا خاتمہ ہے، جنرل قاسم سلیمانی

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران، فلسطین اور لبنان میں صیہونی سازشوں میں شہید ہونے والے ہرعماد مغنیہ کے خون کا بدلا میزائل داغنا اور کسی ایک کو ہلاک کرنا نہیں بلکہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کا ہی ختم ہونا ہے۔

  • شہیدعماد مغنیہ دشمن کے لئے رعب و خوف کا باعث

    شہیدعماد مغنیہ دشمن کے لئے رعب و خوف کا باعث

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶

    حزب اللہ لبنان کے بہادرسپوت شہیدعماد مغنیہ کی دسویں برسی مختلف ممالک میں منائی گئی۔

  • فلسطین میں حسن نصراللہ اور قاسم سلیمانی کی تصویر

    فلسطین میں حسن نصراللہ اور قاسم سلیمانی کی تصویر

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۹

    ان دنوں فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں۔یہ تصویر جمعے کے روز غزہ پٹی میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لی گئی ہے جو خود اپنے آپ میں متعدد سیاسی پیغامات کی حامل ہے!

  • غاصبان مکہ پر فتح! ۔ ویڈیو

    غاصبان مکہ پر فتح! ۔ ویڈیو

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲

    مشرق نیوز کی تیار کردہ خوبصورت کلپ ’’غاصبان مکہ پر فتح‘‘ ملاحظہ فرمائیں!

  • داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون

    داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹

    سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ پورا ہو چکا ہے!جنرل سلیمانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام آج ایک خط لکھ کر عراق و شام میں داعشی تسلط کے خاتمے کی مبارکباد پیش کی۔

  • قاسم سلیمانی،ایران کے دوسرے وزیر خارجہ!!!

    قاسم سلیمانی،ایران کے دوسرے وزیر خارجہ!!!

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶

    بعض سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ایران کے دو وزیر خارجہ ہیں!

  • جنرل قاسم سلیمانی کی یتیم نوازی ۔ ویڈیو

    جنرل قاسم سلیمانی کی یتیم نوازی ۔ ویڈیو

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴

    جنرل سلیمانی یتیم بچی کی دلجوئی کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔