-
مقبوضہ علاقوں میں 7 اسرائیلی ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲اسرائیل میں پر تشدد واقعات میں اضافہ ہونے پر صیہونی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
صبرا و شتیلا میں قتل عام کا ذمہ دار اسرائیل ہے، صیہونی اخبار کا اعتراف
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ اعتراف کیا ہے کہ لبنان کے صبرا و شتیلا علاقے میں ہوئے معروف قتل عام کی ذمہ دار خود صیہونی حکومت رہی ہے۔
-
عمران خان کے قتل کی سپاری دینے کا انکشاف
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کے لیے افغانستان میں ایک شخص کو سپاری دی گئی ہے۔
-
ہندوستان، کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار کا قتل
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں کانگریس کے سینئر رہنما اور مشہور گلوکار سدھو موسے والا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
-
موبائل کی خاطر بھائی نے بھائی کی جان لے لی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے موبائل فون کو لے کر ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی جان لےلی ۔
-
نائجیریہ میں مسلح افراد کے ہاتھوں 100 سے زائد افراد کا قتل عام
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲نائجیریہ میں مسلح افراد کے حملوں میں 100 سے زیادہ لوگ مارے گئے۔
-
یوکرینی فوجیوں نے اپنے ہی عوام کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴یوکرین کے فوجیوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ہی شہریوں کے قتل کا اعتراف کر رہے ہیں۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہوئے حملے کی طالبان نے کی مذمت
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶طالبان نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تین عالم دین پر چاقو سے ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸نائیجیریا کے باوچی صوبے میں پولیس کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے بعد وہاں کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا جو بعد میں ایک پرتشدد مظاہرے کی شکل اختیار کر گیا اور انہوں نے پولیس کے مرکز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ غضبناک مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تین نوجوان جمعے کے روز ایک مظاہرے کے دوران پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گئے تھے۔
-
سعودی عرب میں شہدا کی شام غریباں، ہزاروں شمعیں روشن۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹سعودی عرب کے مشرقی علاقوں قطیف اور الاحساء کے لوگوں نے آل سعود کے ہاتھوں مظلومانہ طور پر شہید کر دئے جانے والے اپنے پیاروں کی یاد میں کینڈل مارچ کیا۔ مغربی حمایت اور پیٹرو ڈالر کے نشے میں چور ظلم و خبر کی خوگر آل سعود حکومت نے شہدا کے اہل خانہ کو اپنے پیاروں کے لئے تعزیتی جلسے کرنے کی بھی اجازت نہیں دی ہے۔