-
عراق، 12 جون 2014 کے شہدا کو عراقی وزیر اعظم کا خراج عقیدت
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹عراق میں داعش کی سفاکیت کی علامت "اسپائکر ایربیس" کو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
قصاب سربرنیتسا کے لئے عمرقید کی سزا کی توثیق
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲۸ ہزار بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
برکینافاسو، دیہی باشندوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹افریقی ملک برکینافاسو میں دیہی باشندوں کے قتل عام کے دوران دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔ اس واقعے پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے جنگ نہیں، بلکہ عام شہریوں کا قتل عام کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ جنگ نہیں کی بلکہ وہاں فلسطینی خاندانوں کا اجتماعی قتل عام کیا ہے۔
-
کانگو، دہشت گردوں کے ہاتھو دسیوں افراد کا بہیمانہ قتل عام
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲افریقی ملک کانگو میں سرگرم سفاک دہشت گردوں نے دسیوں بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
-
آنگ سان سوچی عدالت میں پیش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳میانمار کی سابق حمکران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو ملک میں فوجی بغاوت کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، کئی کمسن شہید
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ۲۴ فلسطین شہید اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ۹ کمسن بچے بھی شامل ہیں۔
-
یونان میں صحافی کا قتل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴یونان کی حکومت اور صحافتی برادری نے " جیورجس کارائیواز" کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
نائیجر میں عام شہریوں کے قتل عام کا المناک واقعہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد نے 58 شہریوں کو قتل کردیا۔