-
افغان پولیس والے نے اپنے چار ساتھویں کی جان لی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱افغان پولیس اہلکار نے چیک پوسٹ پر اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا عمل نسل کشی ہے: عالمی علما تنظیم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔
-
دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترکی کا ردعمل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹ترکی کی وزارت خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ تشدد کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تنقید پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے
-
امریکا کی ماہیت ! ۔ پوسٹر
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷بانی انقلاب اسلامی نے اب سے کئی دہائی قبل امریکہ کو شیطان بزرگ کا لقب دیا تھا۔ شیطان بشریت کے لئے سوائے تباہی و بربادی کے اور کوئی تحفہ نہیں رکھتا۔ امریکہ نےاپنے مزاج، اقدامات، بیانات اور پالیسیوں سے بخوبی ثابت کر دیا ہے کہ امام خمینی (رہ) کا کہا غلط نہیں تھا اور وہ واقعی معنیٰ میں بڑا شیطان ہے جس نے دنیا کو سوائے تباہی، بربادی، خون خرابے اور فتنہ و فساد کے کچھ نہیں دیا۔
-
کشمیر کی صورتحال پر جینوسائڈ واچ کی تشویش
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴جینوسائڈ واچ نے کشمیر کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کشمیر کی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بین الاقوامی اداروں پر یمنی عوام کے قتل عام کا الزام
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳یمنی عوام نے اقوام متحدہ سے وابستہ خوراک کی عالمی تنظیم پر فاسد غذائیں ارسال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی بمباری، 13 افغان شہری جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر تیرہ افغان شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
-
نیوزیلینڈ پولیس چیف نے عربی میں خطبہ پڑھا ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶نیوزیلینڈ پولیس چیف ’’نائلہ حسن‘‘ نے دہشتگردانہ حادثہ کے متاثرین اور دیگر شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے عربی میں پہلے خطبہ پڑھا جس کے دوران وہ خود کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں۔ اسکے بعد انہوں نے اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے ہوئےشہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور اطمینان دلایا کہ مذہبی مقامات بالخصوص مساجد کی سیکورٹی کو سخت بنایا جائے گا۔
-
انٹیلی جنس کو مساجد پرحملے کی خبرتھی: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مساجد پرحملے کی خبر انٹیلی جنس ایجنسیوں کو تھی۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں جاں بحق50 افراد میں سے 6 پاکستانی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳پاکستان کےدفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد جاں بحق اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔