-
بیت المقدس پر صیہونیوں کا دھاوا، متعدد زخمی اور گرفتار
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں (فوجیوں) نے اتوار کے روز بیت المقدس پر دھاوا بولا۔
-
اسرائیل کا قومی ترانہ مسلمانوں کیلئے حرام ہے: مسجدالأقصی کے خطیب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰مسجدالأقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیلئے اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھنا حرام ہے۔
-
وہائٹ ہاوس قبلہ اول کے غداروں کا میزبان
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷وہائٹ ہاوس آج سرکاری طور پر قدس کے خیانت کاروں کی میزبانی کرے گا۔
-
صیہونی حکومت کی جارہیت کا جواب دینے کا عزم
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
امارات-اسرائیل معاہدہ منسوخ کیا جائے: حماس و جہاد اسلامی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر منسوخ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شہید عارف حسین اسلام کے عظیم مجاہد اور قائد حریت تھے: حزب اللہ لبنان
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
یقینی طور پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا: جنرل سلامی
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم یقینی طور پر شہید جنرل سلیمانی کے خون کا انتقام لیں گے اور اس مقدس راہ پر، جس کا ایک حصہ انھوں نے طے کر لیا تھا، ان شاء اللہ ہم آخر تک چلتے رہیں گے جو قدس شریف کی آزادی، اسلام کے دشمنوں کی موت اور انھیں اسلامی علاقوں سے باہر نکالنا ہے اور ہم اس راستے میں کہیں بھی نہیں رکیں گے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے باب الرحمہ بند کر دیئے جانے پر فلسطینیوں کا احتجاج
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲مقبوضہ بیت المقدس کے دینی رہنماؤں نے اسرائیل کی عدالت کی جانب سے مسجد الاقصی میں باب الرحمہ مصلا کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کی اہمیت پر جہاد اسلامی کے سربراه کی تاکید
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲سحر نیوزرپورٹ