-
فلسطین کے لئے ایران کی حمایت کا موقف پوری امت اسلامیہ کے لئے قابل فخر، تہران کانفرنس کے شرکاء کا اعلان
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶فلسطین کی حمایت میں تہران میں جاری چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا نے فلسطینی عوام کی جد وجہد کی حمایت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے- اس عالمی کانفرنس کے شرکا نے مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے بیان پر بھی شدید برہمی کا اظہار کیا-
-
امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کا اقدام اعلان جنگ ہوگا :مسجد الاقصی کے خطیب
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا اقدام نہ صرف فلسطینیوں بلکہ عربوں اور پوری امت اسلامیہ کے خلاف اعلان جنگ ہوگا
-
امریکی سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کا منصوبہ مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ ہے
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳عراق کے اہل سنت کے مرکز استفتا نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیاجانا مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ سمجھا جائےگا
-
امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی بابت فرانس کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵فرانس کے وزیر خارجہ نے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کئے جانے کے اقدام پر فلسطینی انتظامیہ کا انتباہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱فلسطین کے وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا تو پورا علاقہ بدامنی سے دوچار ہو جائے گا۔
-
امریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی، فلسطینیوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸فلسطینیوں نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر مبنی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی صیہونی سازش
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے اس شہر کو صیہونی رنگ دینے کی اپنی پالیسی کے تحت بیت المقدس کے اصلی اور تاریخی ناموں کو تبدیل کر دیا۔
-
بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کے موقع پر بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
فلسطینیوں کی جانب سے بیت المقدس اور دیگر اسلامی مقامات کا دفاع
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸قدس بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے قدس اور دیگر مقدس اسلامی مقامات کے دفاع کا عمل جاری رہے گا۔
-
تہران میں قدس کے بارے میں سیمینار
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران میں قدس اور انتفاضہ کمیٹی کے چیئرمین نے انتفاضہ قدس کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ علاقوں میں امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے ۔