SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قدس فورس

  • سردار سلیمانی کے قتل سے متعلق وائٹ ہاؤس کی سرکاری رپورٹ اور  ٹرمپ کے بیانات میں تضاد

    سردار سلیمانی کے قتل سے متعلق وائٹ ہاؤس کی سرکاری رپورٹ اور ٹرمپ کے بیانات میں تضاد

    Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال تین جنوری کو اپنے ایک جارحانہ اقدام میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بغداد ایئرپورٹ پر قتل کئے جانے کا براہ راست حکم جاری کیا تھا-

  • ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون

    ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶

    امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ّپچاس امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

  • ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (پہلا حصہ)

    ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (پہلا حصہ)

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    مغربی عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے انتقامی حملوں سے پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں ثبوت حاصل کرنا، ابھی جلد بازی ہے لیکن ہمارے پاس ایسے بہت سے ثبوت ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کے حملے کے بعد ایک چھوٹی سی پریس کانفرنس میں اڑے چہرے اور ہانپتے ہوئے مختصر سا بیان دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ بول رہے تھے۔

  • ایران کا واقعی انتقام کیا ہوگا؟ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا آیا بیان

    ایران کا واقعی انتقام کیا ہوگا؟ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا آیا بیان

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہداء کے خون کا حقیقی انتقام اسی وقت پورا ہوگا جب علاقے سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء اور مقبوضہ بیت المقدس بھی آزاد ہو جائے گا۔

  • سپاہ قدس کے نئے کمانڈر سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات

    سپاہ قدس کے نئے کمانڈر سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶

    حماس کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین اور قدس سے غاصبوں کو باہر نہیں نکالتے اس وقت تک ہماری غاصبوں اور جارحین کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔

  •  قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ

    قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

  • جنرل سلیمانی کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، انتقام ضرور لیا جائے گا

    جنرل سلیمانی کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، انتقام ضرور لیا جائے گا

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰

    ایران کی سپاہ پاسداران فورس کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے-

  •  مرد میدان جنرل سلیمانی دنیا کی 10 ممتاز شخصیات میں شامل

    مرد میدان جنرل سلیمانی دنیا کی 10 ممتاز شخصیات میں شامل

    Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مرد میدان اور عالم اسلام کے جیالے سپوت جنرل سلیمانی دنیا کے دس ممتاز ماہرین اور مفکرین کی فہرست میں شامل ہو گئے۔

  • مجلس خبرگان کے اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی رپورٹ

    مجلس خبرگان کے اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی رپورٹ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے مجلس خبرگان کی کونسل میں عراق اور شام کی صورت حال کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کی ہے-

خاص خبریں

  • چند مسلم ممالک امریکی ایجنڈے کے تابع ہو کر اللہ کے معاہدے کے مقابل ایک نیا معاہدہ پیش کر رہے ہیں: مفتی گلزار نعیمی
    چند مسلم ممالک امریکی ایجنڈے کے تابع ہو کر اللہ کے معاہدے کے مقابل ایک نیا معاہدہ پیش کر رہے ہیں: مفتی گلزار نعیمی
    ۲ hours ago
  • اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان, ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ضروری: کرن رجیجو
  • کیا امریکہ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش ہوئی ہے؟ تہران نے دیا جواب
  • ملک میں نا امنی، تشدد اور تمام خرابیوں کی ذمہ دار آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے: کانگریس صدر
  • انسانیت دشمن صیہونی حکومت کے ذریعے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری، کئی فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS