-
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاکستان سپریم کورٹ کے 26 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ کی حلف برداری
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶پاکستان کی وفاقی کابینہ کی حلف برداری پاکستان کی 16 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان نے آج صبح اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی حلف برداری اور احتجاج
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳پاکستان کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے افتتاحی اجلاس میں ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔
-
پاکستانی صدر کا دورہ ملتوی، عمران خان 18 اگست کو حلف اٹھائیں گے
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کےصدر ممنون حسین نے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے پیش نظر اپنا دورہ برطانیہ ملتوی کر دیاہے۔
-
پاکستان میں انتخابات وقت پر ہوں گے: نگراں وزیراعظم
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵پاکستان کے نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ایوان صدر اسلام آباد میں نگراں وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
-
گجرات کے وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵وجے روپانی نے آج منگل کو دوسری بار گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ گورنر او پی کوہلی نے انہیں گجراتی میں حلف دلائی۔ نائب وزیر اعلی کے طور پر نتن پٹیل نے بھی حلف لیا۔