SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قطر

  • عرب ملکوں کے اختلافات میں ترکی نے کی قطر کی حمایت

    عرب ملکوں کے اختلافات میں ترکی نے کی قطر کی حمایت

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸

    قطر کے ساتھ خلیج فارس کی بعض رجعت پسند حکومتوں کے درمیان اختلاف ظاہر ہونے کے ساتھ ہی، دونوں فریق کے حامی اپنے سرکاری مواقف کا اعلان کر رہے ہیں-

  •  سعودی اتحاد سے قطر باہر

    سعودی اتحاد سے قطر باہر

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳

    یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل قطر کے فوجی دوحہ واپس پہنچ گئے۔

  • قطر اور عرب ملکوں کے درمیان بحران کو حل کرنے کی کوشش

    قطر اور عرب ملکوں کے درمیان بحران کو حل کرنے کی کوشش

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵

    قطر اور بعض عرب ملکوں کے درمیان ثالثی مشن کے تحت کویت کے امیر، منگل کے روز جدہ پہنچے جہاں انھوں نے شاہ سلمان سے تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی۔

  •  محفوظ ہوائی ٹرانسپورٹ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: رضا جعفر زادہ

    محفوظ ہوائی ٹرانسپورٹ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: رضا جعفر زادہ

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶

    ایران کے ادارہ ہوابازی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کا ادارہ ہوابازی، علاقے میں منظم اور محفوظ بین الاقوامی ہوائی ٹرانسپورٹ کے لئے تمام وسائل بروئےکار لائے گا۔

  • ایران، جرمنی اور ہسپانیہ  کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو

    ایران، جرمنی اور ہسپانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے جرمن اور ہسپانوی ہم منصبوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک گفتگو کی۔

  • امریکی سازش بے نقاب

    امریکی سازش بے نقاب

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷

    سعودی عرب کی جانب سے قطر کو تنہا کرنے کے لئے امریکی سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔

  • ٹرمپ کی خوشنودی کے لئے قطرکا زمینی و فضائی محاصرہ

    ٹرمپ کی خوشنودی کے لئے قطرکا زمینی و فضائی محاصرہ

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے قطر کے خلاف سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک کے حالیہ اقدامات کی مذمت کی۔

  • عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش

    عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰

    پاکستان کے سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔

  • علاقے کی صورتحال پر ایرانی وزیرخارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    علاقے کی صورتحال پر ایرانی وزیرخارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کو؛یت ، قطر، لبنان اور الجزائر کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا-

  • قطر اور عرب ملکوں کے درمیان بحران کے حل کی کوشش

    قطر اور عرب ملکوں کے درمیان بحران کے حل کی کوشش

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴

    بعض عرب ملکوں اور قطر کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کے بعد اقدامات اور جوابی اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور بحرین کے مرکزی بینک نے قطر کے ساتھ بینکاری لین دین بھی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب کویت نے، قطر اور عرب ملکوں کے درمیان ثالثی کا عمل شروع کر دیا ہے جس کا قطر نے بھی خیر مقدم کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  دشمن کے ساتھ زمینی جنگ اس کے لیے زیادہ خطرناک، مہنگی اور ناقابل تلافی ثابت ہوگی
    دشمن کے ساتھ زمینی جنگ اس کے لیے زیادہ خطرناک، مہنگی اور ناقابل تلافی ثابت ہوگی
    ۲ hours ago
  • الجزیرہ : ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
  • وعدۂ صادق 4 کے سلسلے کی 82 ویں لہر یا علی اکبر امام حسین (ع)‘ کے مبارک کوڈ کے ساتھ
  • جرمنی امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا
  • ایرانی مندوب کی بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات/ آبنائے ہرمز پر تہران کے موقف کی وضاحت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS