-
عیدغدیر پرعمامہ پہنانے کی تقریب
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵فوٹو گیلری
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے قم میں عزاداری
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۵فوٹو گیلری
-
حضرت امام علی رضا ع کا یوم ولادت
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶گیارہ ذی القعدہ آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں سجی ہوئی ہیں۔
-
شیعہ مرجع آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا انتقال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱قم المقدس کے شیعہ مرجع آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا 94 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر ایران عزادار
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۱فوٹو گیلری
-
جناب صادق (ع) کے غم میں ڈوبا رہا ایرانِ اسلامی۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۹فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آپ کے پوتے اور پوتی حضرت امام رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے جوار میں عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہا۔
-
’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔
-
ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ساٹھ ممالک کے جوانوں کی شرکت سے شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
مردہ باد سینچری ڈیل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور 60 ممالک کے جوانوں کی شرکت سے " شباب المقاومہ " سمینار منعقد ہوا۔
-
سعودی ٹارچرسیلوں میں 30 ہزار سے زائد بے گناہ قیدی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم عدالت ملل (Nations justice) کے زیر انتظام علاقائی ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی اور سعودی عرب کا کردار کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے انسانی حقوق کے ماہرین سمیت مختلف ممالک کی شخصیات نے خطاب کیا۔