-
ہندوستان: وندے ماترم کے تمام 6 بند نہ گانے پر مجرمانہ کارروائی نہیں ہونی چاہئے، سپریم کورٹ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ ’وندے ماترم‘ کے تمام 6 بند گانے سے مذہبی یا ضمیر کی بنیاد پر انکار کرنے والے شخص کو مجرمانہ نتائج کا سامنا نہیں کرنا چاہئے۔
-
ایرانی عوام کی صدائے مظلومیت دنیا والوں تک پہنچائیں گے: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی مظلومیت، موقف اور طاقت و توانائی سے دنیا والوں کو آگاہ کریں گے۔
-
قطر نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ مسترد کردیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹قطر کے وزیر توانائی نے امریکی وزیرخزانہ کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی اہمیت ختم ہوجانے کا تصور غلط ہے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے جبکہ احتجاج جاری رہے گا۔
-
ایران اور پاکستان کی سرحدی گزرگاہیں 24 گھنٹے کھُلی رہیں گی: ایرانی وزیر داخلہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی زمینی سرحدی گزرگاہیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گی۔
-
پاکستان: امیرِ جماعت اسلامی سے مارچ ملتوی کرانے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کا رابطہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرِ جماعت اسلامی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے مارچ ملتوی کرنے کی درخواست ہے۔
-
ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں 1400 مسلم خاندانوں سے خالی کرائی گئی زمین پر اڈانی پاور پروجیکٹ کا افتتاح
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام کے دھبری ضلع میں اڈانی پاور لمیٹڈ کے تھرمل پاور پروجیکٹ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ اس پروجیکٹ کا افتتاح اس زمین پر ہوا ہے جو 1400 مسلم خاندانوں سے خالی کرائی گئی تھی۔
-
نیویارک میں ایرانی صحافیوں کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو: ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر فضل شکور کا اغوا، نامعلوم مسلح افراد کے خلاف مقدمہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰پشاور میں خیبر پختونخوا کے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے صوبائی وزیر فضل شکور کے مبینہ اغوا کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کر لیا گیا ہے۔