SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قیس خزعلی سربراہ تحریک عصائب اہل حق

  • عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)

    عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔

  • عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سارے دفاتر بند

    عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سارے دفاتر بند

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶

    عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق نے ملک میں اپنے دفاتر اگلی اطلاع تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • عراقی نوجوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، تحریک نجباء

    عراقی نوجوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، تحریک نجباء

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹

    عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نجباء کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حشدالشعبی نے عراق پر قبضہ کرنے کی بڑی طاقتوں کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں اس درمیان دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کے راستے میں ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے ۔

  • مقتدی صدر کے نامزد امیدوار کو  اکثریتی دھڑے سے منتخب ہوناچاہئے: تحریک عصائب اہل حق

    مقتدی صدر کے نامزد امیدوار کو اکثریتی دھڑے سے منتخب ہوناچاہئے: تحریک عصائب اہل حق

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲

    عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کے لئے مقتدی صدر کے مدنظر نامزد کا انتخاب اکثریتی دھڑے کے ذریعے ہونا چاہئے۔

  • بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان

    بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸

    عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔

خاص خبریں

  • غزہ کے لئے امدادی قافلے
    غزہ کے لئے امدادی قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر انسانیت سوز اسرائیلی مظالم
    ۱ hour ago
  • ہندوستان: جے پور اجمیر ہائی وے پر سلینڈروں سے بھرے ٹرک اور کیمیکل ٹینکر میں ٹکر، متعدد دھماکے، ٹینکر ڈرائیور زندہ جَلا
  • بحیرہ خزر کے اطراف کے ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں ہوں گی: ایڈمیرل شہرام ایرانی
  • طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ
  • برطانوی شہروں میں مظلوموں کے حق میں آوازیں بلند، ’’انتفاضہ زندہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS