-
پاکستان، پانچ ہزار سے زائد کورونا کا شکار ہوئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی مصدقہ تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان، بڑھ رہا ہے کورونا کا قہر
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دونوں ملکوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے طرح طرح کی تدابیر اپنا ئی ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 228 ہلاک، 6771 متاثر
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳وزارت صحت کی جانب سے آج جمعہ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کا قہر اس ملک کی 31 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جاری ہے۔
-
کورونا نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ملک میں متأثرین مجموعی تعداد 4 ہزار 601 ہوگئی جبکہ اموات 67 تک پہنچ گئیں۔
-
یورپ میں کورونا، ای سی ڈی سی کی تشویش ناک رپورٹ
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱یورپ میں بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول کرنے والے سینٹر ای سی ڈی سی نے رپورٹ دی ہے کہ یورپی ملکوں میں بہت بڑی تعداد میں لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکےہیں۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد ساڑے چار ہزار سے زیادہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱ہندوستان میں بھی سخت ترین ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
-
پاکستان نے طورخم سرحد عارضی طور پر کھول دی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱افغانستان اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑی زمینی گزرگاہ طورخم پیر کو عارضی طور پر کھول دی گئی۔
-
ہندوستان میں کورونا / لائٹیں بند کرو، دِیا جلاؤ: مودی
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز تیئیس سو سے تجاوز کر گئے۔ اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ قوم ثابت کرے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب ایک ہیں۔
-
ہندوستان میں تبلیغی جماعت کے 960 غیر ملکی ارکان بلیک لسٹ
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ہندوستان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تبلیغی جماعت کے نو سو ساٹھ غیر ملکی ارکان کو بلیک لسٹ کر کے ان کا ویزا مسترد کر دیا گیا ہے۔