-
ہندوستان میں ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷ہندوستان میں ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار بڑھ گئی ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اور اموات میں اضافہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان، کورونا متاثرین میں مسلسل اضافہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱کورونا وائرس سے پاکستان اور ہندوستان میں بھی متاثرین اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور روز نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ساتھ اموات کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں رہا ہے۔
-
لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات حل کی جائیں: راہل گاندھی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور موجودہ ایم پی، راہل گاندھی نے ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان، لاک ڈاؤن کے باوجود بڑھ رہا ہے کورونا
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کے تحت ملک گیر لاک ڈاؤن پوری سختی کے ساتھ جاری ہے۔ اس کے باوجود وائرس سے مرنے والوں اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ھندوستان، کورونا وائرس میں ۷۰۰ سے زائد مبتلا ہوئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴ہندوستان میں بھی ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی رپورٹ ہے۔
-
پاکستان، کورونا وائرس میں ۱۲۰۰ سے زائد مبتلا ہوئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان، کورونا ۱۶ جانیں لے گیا، ساڑھے چھے سو سے زائد مبتلا
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ہندوستان میں کورونا وائرس کے متاثرین میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ساڑھے چھے سو سے زائد افراد اس وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ سولہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک آٹھ افراد کی اموات ہو چکی ہے
-
پاکستان؛ کورونا بیماروں کی تعداد ہزار سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔