-
امریکہ ، لبنان کے مسائل کی راہ حل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنے ایک اہم خطاب میں لبنان کے موجودہ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، لبنان کے مسائل کی راہ حل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
-
لبنان میں مظاہرین نے صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴لبنان میں مظاہرین نے صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور اس کا پرچم نذرآتش کردیا۔
-
لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴لبنان کے علاوہ بعض دیگر ممالک کے کچھ ماہرین کا خیال یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب لبنان میں اقتصادی و معیشتی بدحالی اور کرپشن کے خلاف سلسلہ وار مظاہرے جاری تھے،وزیر اعظم سعد الحریری کا استعفیٰ ایک منطقی اقدام نہیں تھا اور اس بات کا بہت احتمال پایا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ استعفیٰ بعض دیگر ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ میں آکر دیا ہے تاکہ انکی منشا کے مطابق لبنان کے سیاسی خلفشار کو مزید ہوا دی جا سکے۔
-
بدامنی کا علاج ؛ عراق و لبنان سے ہمدردی رکھنے والوں کی اولین ترجیح ہونا چاہئے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں کے خفیہ ادارے خطے کے رجعت پسند حکمرانوں کے پیسوں کے ذریعے علاقے کی قوموں کے خلاف بدترین دشمنی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا فوج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ + ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ کیا۔
-
لبنان کے صدر نے وزیراعظم کا استعفی منظور کرلیا
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹لبنان کے صدر میشل عون نے وزیراعظم سعد حریری کا استعفی منظور کرتے ہوئے نئی حکومت کی تشکیل تک کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔
-
امریکہ و سعودی عرب کا ناپاک منصوبہ ناکام ہوجائے گا: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵ایران کا کہنا ہے کہ عراق اور لبنان کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کا منصوبہ ناکام ہوجائےگا۔
-
ایران نے کی لبنانی عوام کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کی موجودہ صورتحال اور اس ملک کے وزیر اعظم کے مستعفی ہونے پر رد عمل دکھاتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ لبنان کی حکومت اور عوام اتحاد و یکجہتی سے اس صورتحال سے کامیابی کے ساتھ نمٹیں گے۔
-
لبنانی وزیر اعظم نے استعفے کا اعلان کردیا
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری شدید احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عوامی اقدامات کسی پارٹی یا سفارتخانے کے زیراثر نہیں آنے چاہئیں : حزب اللہ کے سربراہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان اس وقت حساس اور نازک دور سےگذر رہا ہے اور عوامی اقدامات کو کسی پارٹی یا سفارتخانے کے زیراثر نہیں آنا چاہئے۔