-
استقامت، حالات کو مسلمانوں کے حق میں تبدیل کردے گی: سیدحسن نصراللہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں استقامت فتحیاب ہوچکی ہے اور اب کچھ اکّا دکّا ہی جھڑپیں ہو رہی ہیں
-
لبنان کی دوسری آزادی کا جشن
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴فوٹو گیلری
-
بيروت ميں حزب اللہ كی فتح کا جشن
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ برائے عرب و افريقی امور نے لبنان ميں داعش دہشت گرد گروہ كے خلاف مزاحمتی تحريک حزب اللہ كی فتح کے حوالے سے بيروت ميں منعقدہ خصوصی تقريب ميں شركت كی۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹شام کی فوج نے صوبہ ریف دمشق کے جنوب مشرق میں کئی دیگر علاقوں کو بھی دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جبکہ روسی فضائیہ کی مدد سے صوبہ رقہ کے مشرقی مضافاتی علاقے میں آٹھ سو داعش دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے
-
دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک آپریشن جاری رہے گا، حسن نصراللہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان اور شام کی سرحد پر جاری فوجی آپریشن کی تازہ ترین صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر لبنانی فوج کا شدید حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳لبنان کی فوج اور استقامتی تحریک کے جوانوں نے شام سے متصل لبنان کی سرحدوں پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔
-
داعش کا خاتمہ ہماری ترجیح ہے: حزب اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ لبنان اور شام کی سرحدوں سے داعش کا خاتمہ کرنا ہماری ترجیح ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات میں فروغ کے خواہاں ہیں :لبنانی وزیر اعظم
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳لبنان کے وزیر اعظم نے بیروت میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں استحکام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں حزب اللہ کی کامیابیاں
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر کے ساتھ ملاقات میں ایران کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
داعش کے ٹھکانوں کی جانب لبنانی فوج کی پیشقدمی
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۹لبنانی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعشی دہشت گردوں کے ساتھ ایک جھڑپ کے بعد مزید کئی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔