-
لبنان میں دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷لبنان کے شہر بعلبک میں دہشت گرد گروہ احرار الشام کے ایک اہم سرغنے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شام دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کا علمبردار ہے: حسین امیر عبداللہیان
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام آج دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کا علمبردار اور اس میدان کا فاتح ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف جامع تحریک مزاحمت کی ضرورت پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل کو پورے خطے کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے صہیونی دشمن کے خلاف جامع تحریک مزاحمت شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان کی آزادی کی سولہویں سالگرہ
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱پچّیس مئی سنہ دو ہزار کی تاریخ، علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
اسرائیل سے مقابلے کے لئے حزب اللہ لبنان کی آمادگی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ہر ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تحریک مزاحمت مکمل طور پر آمادہ ہے-
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی پالیسی کا خیر مقدم
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی پالیسیوں اور علاقائی بحرانوں کے لئے سیاسی راہ حل کی تلاش سے متعلق اس ملک کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
امریکا کو علاقے میں ایک اور نکبہ رقم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: سید حسن نصراللہ
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکا کو علاقے میں ایک اور نکبہ رقم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
ایران میں سرمایہ کاری کے لئے لبنانیوں میں بڑھتا ہوا رجحان
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے سرمایہ کاروں میں ایران میں سرمایہ کاری کرنے کا رحجان پایا جاتا ہے۔
-
لبنان میں عالمی مجاہد علماء یونین کے اجلاس کا اختتام
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶لبنان میں عالمی مجاہد علماء یونین کا ایک روزہ اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر لبنانی فوج کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶لبنانی فوج نے سرحدی قصبے عرسال میں تکفیری گروہوں کے خفیہ ٹھکانے پر گولہ باری کی ہے۔