-
لبنانی مزاحمت کے خلاف علاقائی یلغار پر حزب اللہ کا ردعمل
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۳حزب اللہ لبنان کی ایگزیکیٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے حزب اللہ کے خلاف علاقائی یلغار پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی عرب لبنان میں بحران کا باعث ہے: حسن نصراللہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب پر الزام لگایا ہے کہ وہ لبنان میں بحران پیدا کرنے کے لیے اس ملک پر سیاسی حملے کر رہا ہے۔
-
شام اور لبنان پر حملے کے لیے اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ منصوبہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے دورے کے دوران شام اور لبنان پر مشترکہ حملے کے لیے ایک منصوبے سے اتفاق کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنان کے عوام سے تمام سلام کی درخواست
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳لبنان کے وزیراعظم نے سعودی عرب کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنانیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب، لبنان کےسیاسی بحران میں شدت پیدا ہونے کا موجب
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱لبنان کا سیاسی ماحول ابھی تک اس ملک کی فوج کو مسلح کرنے سے متعلق مالی مدد کے وعدے پر عملدرآمد نہ کرنے پر مبنی آل سعود حکومت کی حالیہ مہم جوئی سے متاثر ہے۔
-
لبنان پر سعودی عرب اور امارات کا دباؤ بدستور جاری
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک کے باشندوں کو لبنان کا سفر کرنے سے روک دیا ہے-
-
ایران اور استقامتی محاذ کے درمیان رابطہ مزید مضبوط ہونا چاہئے: سید حسن نصراللہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۶حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے درمیان ثقافتی اور عقائدی رابطوں میں اضافہ ہونا چاہئے-
-
اسرائیل کے ممکنہ حملے کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: حزب اللہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ حسن بغدادی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان پر حملہ کیا تو اسے دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
لبنان: ضاحیہ کے علاقے میں حزب اللہ کے مجاہدین الرٹ
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حفاظتی تدابیر سخت کرنے کے مقصد سے اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورس کے ساتھ ساتھ حزب اللہ کے مجاہدین بھی الرٹ ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور لبنان نے فضائی نقل حمل کے شعبے میں تعاون کے فروغ کا اعلان کیا ہے۔
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲ایران کی ٹرانسپورٹ اور تعمیرات کے وزیرعباس آخوندی نے تہران میں لبنان کے وزیر خزانہ آلان حکیم کے ساتھ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان فضائی نقل و حمل میں اضافے کا خیر مقدم کیا۔