-
حسین امیر عبداللھیان کی یوسف بن علوی سے ملاقات، اہم مسائل پر تبادلہ خیال
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیر خارجہ سے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور ماسکو نے شام کی صورتحال کا جائزہ لیا
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۵ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے ماسکو میں شام کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
مسجد الاقصی پر اسرائیلی جھنڈا نصب نہیں ہونے دیں گے: لبنانی وزیر خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۳لبنان کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مسجد الاقصی پر اسرائیلی جھنڈا لہرانے نہیں دیں گے۔
-
فلسطین کا دفاع، واجب شرعی ہے: آیۃ اللہ اراکی
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کی مکمل آزادی تک جہاد اور فلسطین کا دفاع جاری رکھنا،تمام مسلمانوں کے لئے واجب شرعی ہے اور اس پر تمام علماء اسلام متفق ہیں-
-
لبنان میں سعودی شہزادے سے منشیات کی اسمگلنگ کے سلسلے میں تفتیش
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲لبنان میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک سعودی شہزادے سے تفتیش کی اطلاعات ہیں۔
-
لبنان کے اہلسنت علما کا سعودی حکومت کو انتباہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۴لبنان کے اہلسنت علمائے کرام نے سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کی سزائے موت پر علمدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
القلمون میں حزب اللہ کا حملہ، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴حزب اللہ نے سرحدی علاقے القلمون میں بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شمال مشرقی لبنان میں بم کا دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۴لبنان کے شمال مشرقی شہر الملاھی میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد دیگرزخمی ہوگئے ہیں۔
-
لبنان کے وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقاتیں
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹لبنان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ، اپنے ایرانی ہم منصب، خارجہ امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریڑی سے ملاقات میں ، لبنان میں جمہوریت اور امن و استحکام کے قیام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کا شکریہ ادا کیا
-
لبنان پر پرواز کرنے والے اسرائیلی طیاروں کو روس کا انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸روس نے لبنان کی فضائی حدود میں پروازکرنے والے اسرائیلی جنگی طیاروں کو انتباہ دیا ہے۔