-
اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج پر صیہونی فوج کا حملہ کھلی دہشتگردی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸یورپی یونین نے اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج پر صیہونی حکومت کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا اسرائيل کے اہم شہر حیفا میں 2 اہم اہداف پر کامیاب ڈرون حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے ردعمل میں یہ کارروائی کی گئی۔
-
لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے اتوار 13 اکتوبر کی شام ٹیلیفون پر حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سوئيزرلینڈ کے شہر جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس شروع ہوگیا جو جمعرات تک جاری رہے گا۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دوره بیروت
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنے دوره لبنان میں اپنے لبنانی ہم منصب نبیہ بری اور لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچے اور پھر غاصب صیہونی حکومت کی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر جاری جارحیت سے تباہ شدہ عمارتوں کو نزدیک سے دیکھا۔
-
صیہونی حکومت کو لبنان کے وزیر دفاع کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵لبنان کے وزیر دفاع نے تاکید کی ہے کہ ان کا ملک غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے برداشت نہیں کرے گا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کو سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کا مکمل پابند بنائے۔
-
ایرانی اسپیکر کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات + ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے اپنے دورہ بیروت کے موقع پر کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت، لبنانی انتظامیہ کی نگرانی میں لبنان کے جنگ زدہ اور پناہ گزین شہریوں تک امداد پہنچانے کے لئے تیار ہے۔
-
لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب + ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا۔
-
ایران: آستان قدس رضوی کی جانب سے ادویات اور طبی سامان کی ایک کھیپ لبنان روانہ کرنے کی تیاری
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰آستان قدس رضوی کی فارمیسی کمپنی یارا طب ثامن کی جانب سے ادویات اور طبی سامان لبنان روانہ کرنے کے لئے کرامت رضوی فاؤنڈیشن کو پہنچا دیا گیا۔