SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ

    اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا۔

  • صیہونی دشمن کو غیرمتوقع جگہ سے جارحیت کا جواب ملے گا: حزب اللہ لبنان کا بیان

    صیہونی دشمن کو غیرمتوقع جگہ سے جارحیت کا جواب ملے گا: حزب اللہ لبنان کا بیان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    حزب اللہ لبنان نے پیجر دھماکوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو اس جارحیت کا غیرمتوقع جگہ سے جواب ملے گا۔

  • لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ

    لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸

    بیروت کے باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ سائبر حملے کے بعد لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

  • لبنان میں ہونے والے دھماکوں کی وائرل ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

    لبنان میں ہونے والے دھماکوں کی وائرل ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲

    لبنان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ پیجر ڈیوائسز کے دھماکے میں 9 افراد شہید اور 2750 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

  • سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایتوں کا لگا پلندہ، لبنان نے پھر کی اسرائیلی دہشتگردی کی شکایت

    سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایتوں کا لگا پلندہ، لبنان نے پھر کی اسرائیلی دہشتگردی کی شکایت

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷

    لبنان نے ملک کے جنوب میں شہری دفاع کی گاڑی پر بمباری کرنے پر صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کی ہے۔

  • حزب اللہ کے ایک بیان سے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی، زمینی جنگ کی تیاری مکمل

    حزب اللہ کے ایک بیان سے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی، زمینی جنگ کی تیاری مکمل

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳

    بیروت میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔

  • دہشتگرد اسرائیل نے جنوب لبنان پر کیا حملہ

    دہشتگرد اسرائیل نے جنوب لبنان پر کیا حملہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳

    لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان کے شہر "الخیام" پر صیہونی حکومت کے توپ خانے اور فاسفورس کے حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • نفرت کی آگ کو بجھانے کی کوشش کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل: لبنان کے وزیراعظم

    نفرت کی آگ کو بجھانے کی کوشش کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل: لبنان کے وزیراعظم

    Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳

    لبنان کے عبوری وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کے امدادی دستوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • صیہونیوں کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے، حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں کے چار ٹھکانوں پر حملہ + ویڈیو

    صیہونیوں کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے، حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں کے چار ٹھکانوں پر حملہ + ویڈیو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید چار فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔

  • صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش

    صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶

    حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۲ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS