SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

لبنان

  • لبنانی شہریوں کو لے جانے والے ایک مسافر طیارے کو دھمکی دیا جانا قابل مذمت ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    لبنانی شہریوں کو لے جانے والے ایک مسافر طیارے کو دھمکی دیا جانا قابل مذمت ہے: ترجمان وزارت خارجہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰

    دفتر خارجہ کے ترجمان نے لبنانی شہریوں کو لے جانے والے ایک مسافر طیارے کو صیہونی حکومت کی جانب سے دھمکی دیئے جانے کو لبنان کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی اور شہری ہوا بازی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔

  • امریکا کی مدد سے اسرائیل تمام انسانی حقوق کو پامال کر رہا ہے، لبنان پر پھر برسائے بم

    امریکا کی مدد سے اسرائیل تمام انسانی حقوق کو پامال کر رہا ہے، لبنان پر پھر برسائے بم

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰

    مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • لبنان: بیروت-تہران پروازیں بند کرنے پر احتجاج + ویڈیو

    لبنان: بیروت-تہران پروازیں بند کرنے پر احتجاج + ویڈیو

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴

    لبنانی حکام کی جانب سے تہران- بیروت پرواز پر پابندی عائد کرنے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

  • لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں 6 لبنانی شہری شہید اور 2 زخمی

    لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں 6 لبنانی شہری شہید اور 2 زخمی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴

    مشرقی لبنان کے شعرہ علاقے پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھ لبنانی شہید اور دو زخمی ہوگئے

  • رہبر انقلاب اسلامی نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا

    رہبر انقلاب اسلامی نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کو لبنان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے-

  • صیہونی جارحیت کے خلاف لبنان کی شکایت

    صیہونی جارحیت کے خلاف لبنان کی شکایت

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸

    لبنان کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایک بار پھر صیہونی جارحیت کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حامی ممالک سے اپیل کی کہ تل ابیب کے خلاف متحد ہوکر ٹھوس موقف اپنائیں اور صیہونیوں کو اپنی ذمہ داری پوری کرنے پر مجبور کریں۔

  • یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے چند مشہور و معروف القاب

    یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے چند مشہور و معروف القاب

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷

    5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔

  • خطے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی علاقائی ممالک کے امن و استحکام کے منافی ہے: اسماعیل بقائی

    خطے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی علاقائی ممالک کے امن و استحکام کے منافی ہے: اسماعیل بقائی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵

    ایران علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی کو کسی بھی طرح علاقے کے ممالک کے امن و استحکام کے حق میں نہيں سمجھتا ہے۔

  • لبنان کے مومن اور مخلص عوام کے سامنے تمام سیاسی اور مادی اندازے مغلوب ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی

    لبنان کے مومن اور مخلص عوام کے سامنے تمام سیاسی اور مادی اندازے مغلوب ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے لبنانی عوام کی شجاعت و بہادری کی قدردانی کی ہے۔

  • اپنے گھروں کو جانے والے لبنانی شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت

    اپنے گھروں کو جانے والے لبنانی شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت

    Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے گھروں کو جانے والے لبنانی شہریوں کو حملے کا نشانہ بنانے کے صیہونی حکومت کے نئے جرائم کی مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
    عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
    ۲۲ minutes ago
  • ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
  • شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ
  • مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
  • جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS