-
حزب اللہ کا صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے لبنان میں صدارتی انتخابات سے پہلے نئی کابینہ کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل بیک فٹ پر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹تل ابیب کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید نصراللہ کے نام مایوس کن پیغام پہنچا ہے کہ ہم کاریش گیس فیلڈ سے گیس نہیں نکالنا چاہتے اور نہ ہی ہم جنگ چاہتے ہیں۔
-
حزب اللہ کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔صیہونی ماہر کا اعتراف
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵ایک صیہونی ماہر نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی کاریش آئل تنصیبات اورلبنانی حقوق کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
-
صیہونی وزیر اعظم سید حسن نصراللہ کے سامنے جھک گیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ بہت ہی طاقتور ہے۔
-
شام میں کشتی ڈوبنے کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد 87 ہوگئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹شام کے بحری حدود میں ڈوبنے والی کشتی میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ستاسی تک پہنچ چکی ہے۔
-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں کئی ملکوں کے عہدیداروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
حسن نصراللہ کی دھمکی کے بعد صیہونی حکومت بیک فٹ پر، گیس نکالنے کا کام روکا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷ایک صیہونی تجریہ کار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے حزب اللہ سیکرٹری جنرل (سید حسن نصراللہ) کی دھمکی سے ڈر کے گیس نکالنے کا کام بند کر دیا ہے جب کہ بہانہ تکنیکی خرابی کا بنایا ہے۔
-
لبنان، یمنی وفد کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ہفتے کے روز حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یمن کی انصاراللہ عوامی تحریک کے ترجمان سے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حسن نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے، کوئی نہیں سمجھ سکتا: اسرائیلی میڈیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱غاصب اسرائیل کی سیکورٹی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوسمجھ آ گئی ہے کہ کوئی بھی سید حسن نصراللہ کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں، یہ اعتراف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
-
لبنان، داعش کا ایک خطرناک گروہ تباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک گروہ جس کا انتظام لاطینی امریکہ سے کیا گیا تھا، گرفتار کر لیا گیا۔