-
حزب اللہ کا ڈرون، اسرائیل کے لئے بھیانک خواب بن گیا...
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ اب ہم کو ریڈار سے بچنے والے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی چاہئے۔
-
اسرائیل نے کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
حزب اللہی جوانوں کی ویڈیو جو اسرائیل کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی خصوصی مشقیں جو جنوبی لبنان میں برف سے ڈھکے پہاڑوں پر انجام پائی ہیں۔ حزب کے میڈیا سیل کی نشر کردہ اس ویڈیو کو عالمی ذرائع ابلاغ بالخصوص صیہونی و اسرائیلی میڈیا میں خاصی کوریج ملی ہے۔
-
جورج جرداق علی (ع) کے پیروکار تھے: اہلیہ جرداق
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں ایک منفرد کتاب تحریر کرنے والے لبنان کے معروف عیسائی ادیب اور دانشور جارج جورداق کی اہلیہ نے انہیں علی علیہ السلام کا پیرو اور حق و حقیقت کا پاسباں قرار دیا ہے۔
-
لبنان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، صیہونی ٹولے کو لگام دی جائے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸لبنانی فوج نےصیہونی فوج کے ہاتھوں شام پر ہوائی حملے میں ملک کی سرزمین کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے، اقوام متحدہ سے اسرائیل کو لگام لگانے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی اخبار کا انکشاف، حزب اللہ کی طاقت دنیا کے 95 فیصد ممالک سے زیادہ ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷22 جنوری کو کویت کے وزیر خارجہ نے لبنان کے ساتھ خلیج فارس کے عرب ممالک کے تعلقات اور اربوں ڈالر کی مالی مدد کی بحالی کے لئے بیروت کے سامنے کچھ شرطیں پیش کی تھیں۔
-
لبنان کے مفتی اعظم نے عرب حکومتوں کو خبردار کر دیا، جنگ یمن کے شعلے تمہاری دار الحکومتوں تک پہنچ سکتے ہیں
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶لبنان کے مفتی اعظم نے خبردار کیا ہے کہ ایسا نہ ہو کہ جنگ یمن کی آگ ہر طرف پھیل جائے۔
-
حزب اللہ لبنان کا واضح اعلان، امریکہ سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۷حزب اللہ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا کہ امریکہ بار بار حزب اللہ سے رابطہ برقرار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
مشہد میں مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت سے متعلق اجلاس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲آستان قدس رضوی کے نوجوانوں کے ادارے کی جانب سے یوم غزہ کی مناسبت سے مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت کا ایک اہم فکری اجلاس منعقد ہوا۔
-
جنوبی لبنان میں دھماکہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں ایک دھماکے کی خبر دی ہے۔