-
اقوام متحدہ اسرائیل کو فضائی حدود کی خلاف ورزی سے روکے, لبنان کا مطالبہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳لبنان کی وزیر خارجہ نے اسرائيل کی جانب سے شام پر حملے کے لیے ان کے ملک کی فضائي حدود کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت پر زور
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا تھا، نصراللہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جو بائيڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائي کراکے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
-
لبنان میں بدامنی کا ذمہ دار امریکا ہے: سیدحسن نصرالله
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں: حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو لبنان اور خطے کی بدامنی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵گزشتہ شب لبنان کے عکار علاقے میں ایندھن کے حامل ایک ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث کم از کم ۲۸ افراد جاں بحق، قریب ۸۰ زخمی اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
آئل ٹینکر دھماکے کی وجوہات کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے: صدر لبنان
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱لبنان کے صدر نے شمالی لبنان میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے عدالتی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ کے خواہاں نہیں لیکن دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ، حزب اللہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنانی عوام کو یقین ہے کہ حزب اللہ ہمیشہ ان کے ساتھ رہے گي اور حزب اللہ نے لبنانی عوام کی مدد کے لئے اپنے تمام وسائل کو استعمال کیا ہے ۔
-
عزاداری حسین (ع) ایک عظیم نعمت الٰہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹ماہ محرم کی عزاداری ایک عظیم نعمت ہے اور اس پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے، یہ بات حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں کہی۔
-
اقوام متحدہ صیہونی حملوں کو لگام دے : لبنان
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۵لبنان نےعالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے تل ابیب پر دباؤ ڈالے۔