-
لندن میں بدامنی میں اضافہ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲برطانوی پولیس کی رپورٹ سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ لندن کی سڑکوں پر بدامنی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
امریکہ، اسپین، برطانیہ اور سوئزرلینڈ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۴ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ لاس اینجلس، ڈیلاس اور ٹیکساس اور برطانیہ، اسپین و سوئزرلینڈ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
لندن میں آتشزدگی متعدد افراد زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷لندن کے مشرقی علاقے میں ایک دھماکے کے بعد وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی -
-
برطانیہ کا بلسٹیک میزائل کا ناکام تجربہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰برطانیہ نے سن دو ہزار سولہ میں فلوریڈا کے ساحلوں کے قریب بیلسٹک میزائل کا ناکام تجربہ کیا تھا۔
-
لندن میٹرو کے ملازمین نے ہڑتال کر دی
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے میٹرو ملازمین نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بے نتیجہ ہونے کے بعد ہڑتال کر دی ہے-
-
لندن ریلوے کے ملازمین کی بھوک ہڑتال جاری
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۵لندن ریلوے کے ملازمین نے مسلسل دوسرے دن بھی اپنی ہڑتال جاری رکھی۔
-
بریگزیٹ کے مخالفین کا لندن میں مظاہرہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی یا بریگزیٹ کے مخالفین نے لندن میں ملک کی اعلی عدالت کی عمارت کے باہر اجتماع کیاہے-
-
لندن میں روس کے حامیوں کے مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴شام میں روس کی دہشت گردی مخالف کارروائیوں کے حامیوں کی ایک تعداد نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
کیمیاوی سانحے کا اندیشہ، لندن سٹی ایئرپورٹ مسافروں سے خالی کرا لیا گیا
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰برطانیہ کے لندن سٹی ایئرپورٹ کو کیمیاوی سانحے کے اندیشے کے پیش نظر مسافروں سے خالی کرا لیا گیا۔
-
لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱دسیوں سیاسی، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی عرب کی جارحانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔