-
ایران سے تعاون، امریکہ نے تیرہ افراد اور کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹امریکہ نے ایران کے میزائل پروگرم میں تعاون کے الزام میں روس، چین، عراق اور ترکی سے تعلق رکھنے والے تیرہ افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱امریکی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے مقابلے اور تہران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی غرض سے صدر ٹرمپ اور حکومت امریکہ کی بھرپور کوششوں کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت کی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸امریکی وزیر خارجہ نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں شام اور اس کے اتحادیوں کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی ایران کےخلاف پھر ہرزہ سرائی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے تہران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں امریکی وزیر خارجہ کا ہاتھ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱امریکی وزیر خارجہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے لئے انجام پانے والے دہشتگردانہ حملے میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستانیوں نے شہید قاسم کی تصویر کےساتھ امریکی وزیر کا استقبال کیا ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان پہونچنے پر پاکستانی عوام نے دسیوں ہزار کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور سید حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
-
امریکی سفارت کاروں کو ایران مخالف گروہوں سے رابطہ نہ کرنے کا حکم
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تمام سفارت کاروں کو وزارت خارجہ کی پیشگی اجازت کے بغیر تمام ایران مخالف گروہوں کے ساتھ رابطوں سے منع کردیا ہے۔
-
امریکا کی اسرائیل نوازی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے: وزارت خارجہ فلسطین
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونیوں کے مظالم کے شکار فلسطینیوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
-
ایران کے خلاف امریکا کا مخاصمانہ رویّہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۸امریکی وزیر خارجہ نے ایران روس اور چین کو یورپ اور امریکا کے لئے مشترکہ چلینج قراردیا ہے۔