SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مارچ

  • اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف ایرانی عوام کی پرجوش ریلیاں

    اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف ایرانی عوام کی پرجوش ریلیاں

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴

    ایرانی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں وسیع پیمانے پر پرجوش ریلیاں نکال کر لوگوں کی املاک کو تباہ اور پبلیک مقامات کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں اور موقع پرست عناصر کی نئی سازش سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔

  • میانمارکے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پورے ایران میں احتجاجی مظاہرے

    میانمارکے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پورے ایران میں احتجاجی مظاہرے

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

  • وینیزویلا میں صدر کے حامیوں کی ریلی

    وینیزویلا میں صدر کے حامیوں کی ریلی

    Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱

    وینیزویلا میں صدر کے ہزاروں حامیوں نے کاراکاس میں حکومت کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔

  • عالمی یوم قدس کی قرارداد میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت اور سازباز کی مذمت

    عالمی یوم قدس کی قرارداد میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت اور سازباز کی مذمت

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱

    عالمی یوم القدس کے جلوس اور مظاہروں کے شرکا نے ایک قرارداد پاس کر کے انتفاضہ فلسطین اور اسلامی استقامت و مزاحمت کی حمایت اور سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور اس غاصب حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے سازباز کے مذاکرات کی مذمت کی۔

  • بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہروں کی اپیل

    بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہروں کی اپیل

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸

    علمائے بحرین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ معروف عالم دین اور محبوب مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے تیز کر دیں۔

  • ایران اور دیگر ملکوں میں بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    ایران اور دیگر ملکوں میں بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں

  • واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

    واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • امریکہ: کیلی فورنیا میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم

    امریکہ: کیلی فورنیا میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶

    امریکہ میں صدر ٹرمپ کے مخالفین اور طرفداروں میں ایک بار پھر تصادم ہونے کی خبر ملی ہے۔

  • سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے

    سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے

    Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳

    یمنی عوام نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • ایرانی عوام نے امریکہ کو دشمن نمبر ایک قرار دے دیا

    ایرانی عوام نے امریکہ کو دشمن نمبر ایک قرار دے دیا

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں کے شرکا نے امریکہ کو ایران کا دشمن نمبر ایک قرار دے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۸ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS