SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

متحدہ عرب امارات

  • یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج

    یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲

    ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • یمن کے صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کار ہلاک

    یمن کے صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کار ہلاک

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات نے یمن کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، میزائل اور ڈرون حملے روکنے کی درخواست کر دی

    متحدہ عرب امارات نے یمن کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، میزائل اور ڈرون حملے روکنے کی درخواست کر دی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵

    ایک یمنی ذریعے کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی سفارتکار نے یمنی حکومت سے رابطہ کیا اور التماس کی ہے کہ ان کے ملک کے خلاف یمنی فوج کے آپریشن کو روک دیا جائے۔

  • لنگڑے لولے جارح ممالک کو امریکی بیساکھی سے کچھ نہیں ملنے والا، انہیں جارحیت بند کرنا ہی ہوگی: یمنی رہنما کا انتباہ

    لنگڑے لولے جارح ممالک کو امریکی بیساکھی سے کچھ نہیں ملنے والا، انہیں جارحیت بند کرنا ہی ہوگی: یمنی رہنما کا انتباہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے ملک کے خلاف سعودی جرائم کا جواب دیتے ہوئے، صوبہ مآرب میں سعودی اتحاد کے ایک فوجی ٹھکانے کو مقامی سطح پر تیار کیے جانے والے بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یواے ای کا شہریوں کو انتباہ، یمنیوں کے حملوں کا ویڈیو وائرل کرنے والوں کو ہوگی سخت سزائیں

    یواے ای کا شہریوں کو انتباہ، یمنیوں کے حملوں کا ویڈیو وائرل کرنے والوں کو ہوگی سخت سزائیں

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴

    متحدہ عرب امارات کی حکومت ابو ظہبی اور دبئی پر یمنی فوج کے جوابی حملے کا ویڈیو جاری کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرے گی۔

  • ابوظہبی پر حملے سے اسرائیل بوکھلا گیا، ایلات اور ڈیمونا، انصار اللہ کے نشانے پر

    ابوظہبی پر حملے سے اسرائیل بوکھلا گیا، ایلات اور ڈیمونا، انصار اللہ کے نشانے پر

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰

    یمنی فوج اور رضاکار فورس کے متحدہ عرب امارات پر ڈرون اور میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کی نیند حرام کر دی ہے۔ صیہونیوں کو سب سے زیادہ اپنی اہم تنصیبات کی فکر ہے۔

  • امارات بغلیں بجاتا رہا، رپورٹر نے پول کھول دی... ویڈیوز

    امارات بغلیں بجاتا رہا، رپورٹر نے پول کھول دی... ویڈیوز

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶

    متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے اس دعوے کے بعد کہ اس کے جنگی طیاروں نے یمنی فوج کے بیلیسٹک میزائل کے لانچر پیڈ کو تباہ کر دیا، یمنی میڈیا نے پختہ ثبوت پیش کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ ابو ظہبی کے جنگی طیاروں نے ایک ٹھیکیدار کمپنی کی مشینوں اور گاڑیوں پر حملہ کر دیا۔

  • یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت

    یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج کے حملے کے بعد الظفرہ اڈے میں تعینات امریکی فوجی اہلکاروں کا ردعمل

    یمنی فوج کے حملے کے بعد الظفرہ اڈے میں تعینات امریکی فوجی اہلکاروں کا ردعمل

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴

    متحدہ عرب امارات میں الظفرہ فوجی ایربیس پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے کے بعد امریکی فوجی اپنی جان بچانے کے لئے ایک بار پھر پناہ گاہوں میں روپوش ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۳ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS