-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مآرب کے مشرقی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
امریکہ مداخلت سے باز آجائے : عراقی انتخابی نتائج کے خلاف احتجاجی کمیٹی کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والی کمیٹی نے اس ملک کی عدلیہ کے امور میں واشنگٹن کی مداخلت پر انتباہ دیا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴ایران کے کسٹم ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تینتیس ارب ڈالر مالیت کی تجارت ہوئی ہے۔
-
مصر نے اسمگلنگ میں ملوث یواےای کے سفیر کو ملک سے نکالا
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱قطر میں مصر کے سفیر نے کہا کہ مصری حکومت نے قاہرہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد سعید الشامسی کو نکال دیا ہے۔
-
مارب کی آزادی کی الٹی گنتی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
کچھ بھی کر لیں، عالم اسلام پر صیہونی جفاؤں کو نہیں بھلایا جا سکتا، وہ ایک نمبر کا دشمن ہے: ایران
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورۂ عرب امارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسکی سخت مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب اور یو اے ای کے ساتھ کچھ غلط فہمیاں دور ہوئیں: چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں سے ملاقات کو مثبت بتاتے ہوئے کہا کہ ان ملاقاتوں سے کچھ حد تک غلط فہمیاں دور ہوئی ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم عرب امارات کے دورے پر، جہاد اسلامی فلسطین کا شدید ردعمل
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کی طرف سے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت کے استقبال کی سخت مذمت کرتے ہوئے صیہونی دشمن سے تعلقات کی بحالی اور اسکے ساتھ ہر طرح کے اتحاد کو فلسطین سے غداری قرار دیا۔
-
صدر ایران سے متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کی اہمیت اور فروغ پر ہوئی گفتگو
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کی سیکورٹی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے اور ایران، خلیج فارس کے ساحلی ممالک کی حمایت کرتا ہے۔
-
علاقائی تعاون پر زور
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ