-
عرب امارات کی حماقت سے مزاحمتی محاذ مزید مضبوط ہوگا: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷ایران کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے کی مذمت کی اور اسے حماقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلا شک اس کے نتائج سے علاقے میں مزاحمتی بلاک مزید مضبوط ہو گا۔
-
اسرائیل امارات اتحاد کا قومی اتحاد سے مقابلہ کریں گے: فلسطینی تنظیمیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵حماس اور جھاد اسلامی نے اسرائیل اور عرب امارات کے مابین ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
جنوبی یمن، سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان معرکہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کار آپس میں بِھڑے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳جنوبی یمن کے صوبوں شبوہ اور ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
سعودی عرب اور اقوام متحدہ کو انصاراللہ کا انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد کو یمن کے ساحل کے قریب صافر آئل ٹینکر میں ممکنہ دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کے واقعات کی یمن میں تکرار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
عجمان میں ایک مارکیٹ میں بھیانک آتش زدگي
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں بدھ کی شام ایک مارکیٹ میں بھیانک آگ لگ گئي ہے۔
-
ایران اور امارات کو خطے کے استحکام کی فکر کرنی چاہیے: ظریف
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے خطے میں ثبات و استحکام کے قیام کے لیے دونوں ملکوں کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا حملہ پسپا
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے الصوح کی جانب دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی فوجیوں میں خونریز جھڑپیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹یمن میں ایک بار پھر سعودی اور اماراتی فوجیوں میں خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
تل ابیب سے خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے لئے براہ راست پروازیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶صیہونی حکومت کی ایک ایئر لائن نے پہلی بار اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے لئے اس کی براہ راست پروازیں ہیں۔