-
جنوبی یمن میں سعودی اور اماراتی فوجی آمنے سامنے
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
چین نے بنایا کورونا ویکسین لیکن ٹسٹ یواے ای میں؟
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷چین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے تیسرے مرحلے کا ٹسٹ متحدہ عرب امارات کے مریضوں پر کیا جائے گا اور اس کے لئے حکومت امارات نے چینی ماہرین کو اجازت دے دی ہے۔
-
صیہونی وزیر انٹیلی جینس سے عرب حکمرانوں کے رابطوں کا انکشاف
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے گئے ہیں۔
-
اسرائیل کی خوشامد لاحاصل ہے، عرب ممالک ذلت و رسوائی کا انتظار کریں: سربراہ انصار اللہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹یمنی ذرائع نے جنوبی یمن کے جزیرہ سقطری میں منصور ہادی سے وابستہ سعودی عرب کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ جنوب کی عبوری کونسل کے مسلح گروہوں کے درمیا ن جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے صوبوں صعدہ اور مآرب پر سعودی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں صعدہ اور مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کھلے عام اسرائیل کی چاپلوسی کر رہا ہے: حماس
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
رسوائي کی حد پار کرتے ہوئے سعودی عرب نے پھر قطر کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک قطر سے تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو بھکمری اور کورونا کا خطرہ: اقوام متحدہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ دو کروڑ ایک ہزار یمنی شہریوں کو قحط اور بھکمری کا سامنا ہے جبکہ انہیں کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے کا بھی خطرہ ہے
-
یمن میں ہر پانچ منٹ میں ایک بچے کی موت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غذائي قلت اور وبائي و متعددی بیماریوں کے سبب ہر پانچ منٹ میں ایک یمنی بچے کی جان جا رہی ہے۔
-
مغربی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، بیس افراد شہید اور زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱سعودی عرب کے جارح اتحاد نے مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے پر توپخانے سے شیلنگ کر کے بیس افراد کو شہید اور زخمی کر دیا ہے۔