-
ایران سے متعلق متحدہ عرب امارات کی پالیسی میں تبدیلی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اپنی علاقائی پالیسی میں تبدیلی پیدا کرکے یمن سے پسپائی کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریۂ ایران کے ساتھ مذاکرات کا بھی اقدام کیا ہے۔
-
امارات کے امیر کے خلاف جبری شادی کا مقدمہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲دبئی سے اپنے بچوں کے ہمراہ لندن میں پناہ لینے والی حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی چھٹی اہلیہ شہزادی حیا بنت حسین نے اپنے شوہر سے حفاظت اور بچوں کی کفالت کے لیے برطانوی عدالت سے رجوع کرلیا۔
-
ٹرامپ کی جانب سے جارحین کی حمایت پر تشویش
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایئرپورٹ پر دوسرا ڈرون حملہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون نے آج علی الصبح سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر میں ملک خالد ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹امریکی صدرٹرمپ نے قانون شکنی کرتے ہوئے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں یمنی فوج کے اہداف
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵یمن کی قومی حکومت کے وزیر مملکت نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد میں شامل ملکوں میں تین سو اہداف نشانے پر ہیں اور ان ممالک کو مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا۔
-
جنگ یمن سے امارات کی علیحدگی کے بعد سعودی عرب کے سامنے کیا ہیں آپشن؟
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷جنگ یمن سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی کے بعد سعودی عرب، جنگ اور نا امنی کی دلدل میں اکیلا پڑ کیا ہے اور اس کے سامنے سخت آپشن باقی بچے ہیں ۔
-
بحرین اور قطر پھر آمنے سامنے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
امارات کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور وبین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
-
امارات کا یمن سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا فیصلہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو نکالنےکا فیصلہ کیا ہے۔