• نوحہ: یا علیؑ یا علیؑ

    نوحہ: یا علیؑ یا علیؑ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۳

    نوحہ خواں و کلام : سید علی دیپ رضوی

  • داعش ایران کے قدموں تلے / کارٹون

    داعش ایران کے قدموں تلے / کارٹون

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴

    احمق حماقت بڑی آسانی سے کر بیٹھتا ہے مگر وہ اس بات سے غافل ہوتا ہے کہ اسے اپنی حماقت کی کیا قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔ داعش کی صورتحال بھی کچھ ایسی ہی ہے،وہ حماقتیں تو خوب کرتا ہے مگر شاید اسے اندازہ نہیں کہ مزاحمتی محاذ بالخصوص ایران کا جواب ہمیشہ کی طرح اس کے لئے ایسا تباہ کن ہوگا کہ اسکے آقا و مولا امریکہ و آل سعود بھی اسے نہیں روک پائیں گے۔

  • ایران کا داعش سے انتقام / کارٹون

    ایران کا داعش سے انتقام / کارٹون

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷

    داعش اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے...! (کارٹون: تسنیم نیوز)

  • ماں! تم پر لاکھوں سلام!

    ماں! تم پر لاکھوں سلام!

    Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۶

    ہجرت سے تین سال قبل ماہ رمضان کی ۱۰ تاریخ کو ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا نے وفات پائی جس کے بعد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس سال کا نام ’’عام الحزن‘‘ یعنی غم کا سال رکھ دیا۔ اس مناسبت پر ہم تمام امت اسلامیہ کی خدمت تعزیت پیش کرتے ہیں۔

  • ...ما پدر گم کردہ ایم !

    ...ما پدر گم کردہ ایم !

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱

    معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی اٹھائیسویں برسی کے موقع پر ہم ان سے عقیدت رکھنے والے سبھی لوگوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ایک مجاہدانہ زندگی جینے کے بعد آپ نے 4 جون سنہ 1989 کو وفات پائی۔

  • سیاسی فقہ کی بنیاد پر نظامِ حکومت صرف امام خمینیؒ نے تشکیل دیا ہے

    سیاسی فقہ کی بنیاد پر نظامِ حکومت صرف امام خمینیؒ نے تشکیل دیا ہے

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے مجلس خبرگان کے اراکین سے خطاب سے اقتباس

  • خداوندا! اپنے ولی کے ظہور میں تعجیل فرما!

    خداوندا! اپنے ولی کے ظہور میں تعجیل فرما!

    Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶

    اک روز یہ منظر بدلے گا،اک دن یہ چمن لہرائے گا۔۔۔۔

  • محفل قرآن مجید میں شریک لوگوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    محفل قرآن مجید میں شریک لوگوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے قرآنی تعلیمات پر عمل اور ایمان کو سب سے بڑی طاقت قرار دیا اور فرمایا کہ قرآنی تعلیمات سے دوری ہی انسانی معاشروں کی مشکلات کا اصل سبب ہے۔