-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۴اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ انتظام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ
-
رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴رہبرِ معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ حکومت کے موقع پر اپنے ایک اہم پیغام میں حکومت، بالخصوص صدرِ مملکت کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی-صہیونی دشمن کی مختلف سازشوں، پابندیوں اور محاصرے کے باوجود حکومت نے قابلِ قدر اقدامات انجام دیے ہیں۔
-
سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰شرکاء نے باہمی رواداری، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے معاشرے میں امن و اخوت کے فروغ پر زور دیا۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
-
اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد، سید علی رضوی کی رپورٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات، قربانیوں اور مجاہدانہ جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، دانشوروں، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے بلا تفریق مذہب و ملت شرکت کی۔
-
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۲اس تقریب کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن، جن کے مطابق اس اجتماع میں مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے اور انہوں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
روسی صدر پوتین جلد رہبر انقلاب اسلامی سے کر سکتے ہیں ٹیلیفونی گفتگو
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فی الحال صدر ولادیمیر پوتین اور رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے درمیان ٹیلیفونی رابطے کا کوئی باضابطہ پروگرام نہیں ہے، تاہم روسی صدر ایسی گفتگو کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔