-
ایم آئی 6 کو مجرمانہ سرگرمیوں کی چھوٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵برطانیہ کا بدنام زمانہ محکمہ ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں مجرمانہ سرگرميوں کا مرتکب ہوا ہے۔
-
سعودی عرب خاشقچی قتل میں عدالتی کارروائی کی صلاحیت نہیں رکھتا: ترکی
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے مشیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قاتلوں کے خلاف کیس چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
ہندوستان، بالآخر آٹھ سال کے بعد چار مجرموں کو پھانسی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چار مجرموں کو آج تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
-
ہندوستان میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مجرم تختہ دار پر
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 2012 کے دوران چلتی بس میں طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
-
تھائی لینڈ: جج کی عدالت میں خودکشی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶تھائی لینڈ میں جج نے قتل کے پانچ مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں خود کو گولی مار لی۔
-
ایران میں مالی بدعنوانی کے مجرم کو پھانسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانی کے سنگین جرائم میں ملوث ایک اور ہائی پروفائل ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔
-
امریکی صدرٹرمپ کی پردہ پوشی پر 3 سال قید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی۔