-
امریکہ منافقین گروہ کی دہشتگردی کا ذمے دار ہے: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.
-
ہنگری کے ڈپٹی اسپیکر سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ہنگری کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی راہوں کا جائزہ لیا ہے-