SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محرم الحرام

  • ہندوستان میں محرم کی تیاری

    ہندوستان میں محرم کی تیاری

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • حسین (ع) سب کے، سبھی سوگواری کے لئے آمادہ

    حسین (ع) سب کے، سبھی سوگواری کے لئے آمادہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

    ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین ع کا ایک ہزار میٹر کا علم لہرا دیا گیا۔

  • تہران، ملک کا سب سے بڑا پرچم

    تہران، ملک کا سب سے بڑا پرچم "یا حسین" لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷

    محرم کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتے ہی ساری دنیا میں ایک خاص ولولہ پیدا ہو جاتا ہے اور دنیا کے کروڑوں حریت پسند خود کو مظلوم کربلا کا غم منانے اور انکے مشن سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے تیار کرتے ہیں۔

  • کابل میں شیعہ علما اور طالبان سکیورٹی عہدیداروں کا اجلاس

    کابل میں شیعہ علما اور طالبان سکیورٹی عہدیداروں کا اجلاس

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸

    افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے ایک وفد نے محرم الحرام سے قبل طالبان انتظامیہ کے سکیورٹی حکام سے ملاقات اور عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • محرم کی دستک ۔ تصاویر

    محرم کی دستک ۔ تصاویر

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳

    موسم عزا محرم الحرام ۱۴۴۴ ہجری کی آہٹ محسوس ہوتے ہی دنیا بھر میں شمعِ حسینی کے پروانوں نے مقامات مقدسہ، اپنے آس پاس اور اطراف کے گلی کوچوں، بازاروں، شاہراہوں، مسجدوں، حسینیوں اور اپنے گھروں کو سیاہ پوش کر دیا ہے اور ماہ اشک و عزا، محرم کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ کربلا، نجف، کاظمین، مشہد، سامرا، دمشق اور قم میں واقع روضات عالیہ میں بھی عزاداری سید الشہدا (ع) کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔

  •  K2  کی بلندیوں پر بھی پرچم یا حسین بلند

    K2 کی بلندیوں پر بھی پرچم یا حسین بلند

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲

    علی سدپارہ کے بعد عابد سدپارہ نے بھی کے ٹو کی چوٹی پر علم "امام حسین (ع)" لہرا دیا ہے۔

  • محرم الحرام میں اتحاد و وحدت کی برقراری پر پاکستانی علماء کی تاکید

    محرم الحرام میں اتحاد و وحدت کی برقراری پر پاکستانی علماء کی تاکید

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷

    اسلامی نظریاتی کونسل میں علمائے کرام کے اجلاس میں محرم الحرام کے لیے منظور کردہ ضابطۂ اخلاق کے نفاذ پر زور دیا گیا۔

  • کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

    کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

    Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر۔ تصاویر

    رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر۔ تصاویر

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰

    رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم اور سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر نجف اشرف میں عاشقان نبوت و امامت کا جم غفیر۔ (یہ یادگار تصاویر عالمی وبا کورونا وائرس کے عام ہونے سے پہلے لی گئی ہیں)

  • السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ پوسٹر

    السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ پوسٹر

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴

    ’’دختر بدر الدجیٰ امشب سہ جا دارد عزا ///// گاہ می گوید پدر گاہ حسن گاہ رضا‘‘

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
    پاکستان: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
    ۳۶ minutes ago
  • عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم سے ٹرافی واپس لی جائے گی، کیوں؟
  • تہران میں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن کا آغاز، عوام کی بھرپور شرکت
  • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع، 5 نومبر تک جاری رہنے کا امکان
  • سوڈانی وزیر اعظم: ہمارے ملک میں عالمی افواج کی تعیناتی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS