-
خون کی فتح | قسط 01 | موضوع: بے وفائی
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
ایران میں عشرہ محرم کا آغاز
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹ایران میں منگل سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیا۔
-
ایران اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا آغاز
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
-
محرم کی آمد پر پرچم عزا کی تقسیم
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ماہ محرم کی پہلی شب و روز کے اعمال
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳ماہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہونے کے ساتھ ساتھ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا بھی مہینہ ہے۔
-
شمشیر پر خون کی فتح کے ایام کی آمد
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
کربلا نے لباس عزا زیب تن کیا ۔ تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶محرم کے استقبال میں کربلائے معلیٰ سیاہ پوش ہوا۔
-
محرم کی آمد پر پاکستان میں سخت سیکورٹی اقدامات
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲ماہ محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حکومت پاکستان نے حسینی عزاداروں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا اعلان کیا ہیں۔
-
محرم کی تیاریاں زوروں پر ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲محرم کی آمد آمد ہے اور لوگ ایران بھر میں ایام عزا کی تیاریوں میں مصروف ہیں تاکہ تمام تر عظمت کے ساتھ شہدائے کربلا کی یاد اور مکتب کربلا کو عام کیا جا سکے۔
-
محرم میں زائرین کی سیکورٹی پر افغان صدر کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ماہ محرم کے ایام میں نواسہ رسول حضرت اباعبداللہ الحسین کے عزاداروں کو تحفظ فراہم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔