-
سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کورونا کی آڑ میں اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں کئی عہدے دار برخاست
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔
-
بن سلمان نے سابق انٹیلیجنس افسر کے بچوں کو اغوا کیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر کے بیٹے نے بتایا ہے کہ ولیعھد بن سلمان نے ان کے والد کو ملک واپس آنے پر مجبور کرنے کے لئے ان کے بھائی اور بہن کو یرغمال بنا لیا ہے۔
-
امریکی عدالت نے سعودی ولیعہد بن سلمان کو طلب کیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر کی شکایت پر واشنگٹن کی ایک امریکی عدالت نے سعودی بن سلمان ولیعہد کو طلب کرلیا ہے۔
-
بن سلمان اپنے ایک مخالف کو کینیڈا میں قتل کرانا چاہتا تھا: امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کی تصدیق
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن نے کینیڈا میں اپنے ایک مخالف کو قتل کرانے کے لئے سعودی ولیعہد کی کوشش کے دعوے کی تصدیق کی ہے۔
-
ایک اور سعودی صحافی قتل ، بن سلمان شک کے دائرے میں
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰ایک اور سعودی صحافی مشکوک طور پر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
-
سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کا اصل ملزم محمد بن سلمان : اقوام متحدہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ترکی میں سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے اصل ملزم سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ہیں۔
-
قاتلوں کی فہرست میں سعودی شہزادے کا نام
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ماورائے عدالت پھانسیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کی فہرست میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کا نام بھی شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی انٹیلی جنس کے سابق آفیسر کےاہلخانہ گرفتار
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲سعودی انٹیلی جنس کے سابق اہلخانہ نے ریاض میں اپنے گھر کے دو افراد کی گرفتاری سے پردہ اٹھایا ہے۔