-
سعودی عرب کو انسانی حقوق کی پامالی پر سزا دی جائے: اقوام متحدہ
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ کی خاتون رپورٹر نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے ہولناک قتل کے بارے میں تحقیقات کی ہیں۔
-
سعودی ولیعہد امریکی نظریات کو نافذ کرنے کے درپے
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان جو ایک منہ زور حاکم اور اپنے عوام پرامریکی نظریات کو مسلط کر رہے ہیں، سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
سعودی شہزادے کا خواب پورا کرنے کے لئے پورا گاؤں برباد کر دیا گیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے ولیعہد محمد بن سلمان کے نیوم منصوبے کے لئے ایک گاؤں خالی کروانے کی کوشش کے تحت عبد الرحمن الحویطی نامی ایک مقامی باشندے کو قتل کر دیا اور اس کے قبیلے کے 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، ایسے حالات میں کہ جب ساری دنیا کورونا کے جھمیلے میں پھنسی ہوئی ہے، آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، یمن میں حوثیوں اور تحریک انصار اللہ کو کچلنے کے لئے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور وہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنے کے درپے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آل سعود اپنے پیٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پانچ سال سے یمن پر بمباری کر رہا ہے اور اقوام متحدہ اب تک اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے۔
-
یمن نے جنگ بندی کی پیشکش کا خیرمقدم کیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے کورونا کی روک تھام میں مدد کے لئے یمن میں جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی لانے کی سعودی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں گرفتاریوں کا نیا سلسلہ، 298 افراد گرفتار
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ کل رات 298 افراد کو گرفتار کیا گی کہ جن میں اہم حکومتی عہدیدار اور کئی فوجی اور اعلی پولیس حکام بھی شامل ہیں۔
-
کیا بحرانوں کے بادشاہ کا وقت قریب ہے؟! ۔ کارٹون
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶آجکل میڈیا میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کی طبیعت کو لے کر متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔ مگر سعودی عرب میں جو ایک بار پھر سعودی شہزادوں کی دھر پکڑ کا سلسلہ شروع ہوا ہے، وہ اس بات کی علامت ہے کہ اس وقت سعودی عرب میں حالات معمول کے مطابق آگے نہیں بڑھ رہے۔ ظاہراً قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان نے مسند بادشاہت کے حصول کے لئے اپنی جارحانہ جد وجہد شروع کر دی ہے جس کے تحت ممکنہ خطرہ تصور کئے جانے والے کئی شہزادوں پر غداری کا الزام لگا کے انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہزادہ گرفتار، تعداد 4 ہو گئی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱سعودی حکومت نے ولی عہد کے اہم ترین سیاسی حریفوں کو راستے سے ہٹانے اور بن سلمان کی بادشاہت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے 4 شہزادوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شہزادوں کی دھر پکڑ پھر شروع
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶سعودی حکومت نے ولی عہد کے اہم ترین سیاسی حریفوں کو راستے سے ہٹانے اور بن سلمان کی بادشاہت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے، دو شہزادوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمنی عوام کی غذا اور ایندھن آل سعود کے قبضے میں۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸مارچ ۲۰۱۵ سے جنگ اور بیماریوں کی مار تحمل کر رہے یمنی عوام کو درکار دوا اور ایندھن لے جانے والے ۱۳ بحری جہازوں کو سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جیبوتی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔