-
شہید سلیمانی کے ایک جوتے کی قیمت! ۔ کارٹون
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲مجاہد راہ خدا، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریر کی جس میں انہوں نے شہید قاسم سلیمانی کے ایک جوتے کو امریکی صدر ٹرمپ کے سر سے زیادہ قیمتی بتایا۔
-
خاشقجی قتل کیس کے ذمہ دار افراد پر مقدمہ چلانے پر تاکید
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲یورپی یونین نے خاشقجی قتل کیس میں سعودی کورٹ سے جاری ہونے والے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰اقوم متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس سلسلے میں مکمل اور شفاف تحقیقات، اس کیس میں پائے جانے والے ابہامات کو دور کرنے اور اس قتل کے پس پردہ اصل ذمہ داروں کو سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں5 مجرموں کو سزائے موت، سعودی ولیعہد کاقریبی ساتھی بری
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰سعودی ولیعہد محمدبن سلمان کےقریبی ساتھی کو بری کر دیا گیا۔
-
سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ میں یمن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔ اس دوران ہزاروں مکانات، سرکاری عمارتیں، اسکول، اسپتال، مساجد، بجلی گھر، بازار اور اشیائے خورد و نوش کے گودام بمباری کر کے تباہ کر دئے گئے۔اس وقت یمنی بچوں کی تعلیم، ملک کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ لاکھوں یمنی بچوں کو اپنی تعلیم کے لئے کوئی اسکول میسر نہیں ہے۔ ہزاروں بچے آل سعود کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
-
مغرب کا دوہرا معیار ۔ کارٹون
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں نے کبھی کوئی ٹھوس، موثر اور سنجیدہ اعتراض آج تک تسلط پسند ممالک پر نہیں کیا ہے، مگر مغربی تسلط کا شکار ممالک ہمیشہ انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں کی نظروں میں گھومتے رہتے ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کا اپاچے ہیلی کاپٹر تباہ ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶سعودی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک آپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا۔
-
امریکی اداکارہ اور سعودی ولیعہد کی دوستی
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸امریکی اداکارہ اور محمد سلمان کی ملاقات مشرق وسطیٰ میں مہاجرین کی مدد کرنے کے موقع پر ہوئی تھی۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶ہندوستان کے وزیراعظم سعودی عرب میں آج فیوچر انوسٹ منٹ انسٹی ٹیوٹ فورم سے خطاب کریں گے ۔
-
عمران خان کا دورہ سعودی عرب
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔