-
خائن حرمین شریفین !
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰آل سعود کے مظالم اورحرمین شریفین کی خادمیت کے دعوے داروں کی اسلام سے خیانت پرالجزائر سے تعلق رکھنے والے ایک عربی شاعر محمد جربوعة نے اپنے دل کی آواز کو شاعری میں ڈھالتے ہوئے ’’ شاہ سلمان کی مدح‘‘ کے عنوان سے تاریخی شعر لکھے ہیں، جنہیں اُردو زبان میں ترجمہ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
بن سلمان کے دورہ پاکستان پر سیکورٹی کی ذمہ داری فوج کے ہاتھوں میں
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱سعودی ولیعہد بن سلمان کے عنقریب دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستانی فوج نے ان کی جان کی حفاظت کے لئے ضروری سیکورٹی انتظامات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں۔
-
بن سلمان کے دورے کی پاکستانی عوام کی جانب سے شدید مخالفت
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳سعودی ولی عہد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی عوامی سطح پر شدید مخالفت کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب حکومت پاکستان نے بن سلمان کے دورے سے قبل سوشل میڈیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی دھمکی دی ہے۔
-
سعودی ولی عہد کے مجوزه دوره پاکستان کی مخالفت
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود کے وحشیانہ جرائم کی مذمت
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کو یمن تنازع میں جھونکنے کی کوشش یا سازش
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰سعودی عرب کے ولیعہد 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
بن سلمان کا دورہ پاکستانیوں کے لئے مصیبت بن کر ٹوٹے گا؟
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳سعودی ولی عہد بن سلمان کے مجوزہ دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاکستانی عوام کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا جس میں راستوں اور موبائل فون اور دوسرے رابطہ ذرائع کی بندش شامل ہے۔
-
یمن پر جارحیت میں آل سعود کے مظالم کی مذمت
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارحیت میں آل سعود بالخصوص بن سلمان کے وحشیانہ جرائم کی مذمت
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولیعہد کی سکیورٹی سعودی عرب کی ذمہ داری
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سیکیورٹی اور ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی جبکہ 2روز پاکستان میں قیام کے سلسلے میں محمد بن سلمان کی ورزش کا سامان، فرنیچر، ضروری اشیا کے 5 ٹرک مقامی ہوٹل پہنچ چکے ہیں۔