SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد جواد ظریف

  • ایران اور عمان کے تعلقات مثالی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    ایران اور عمان کے تعلقات مثالی ہیں: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور عمان کے تعلقات کو علاقے کے دیگر ملکوں کے لئے مثالی قراردیا ہے۔

  • ایران اور جاپان کی باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید

    ایران اور جاپان کی باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۶

    ایران اور جاپان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

  • یورپی یونین ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں  تعاون کرنے کے لیے تیار ہے: جواد ظریف

    یورپی یونین ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کرنے کے لیے تیار ہے: جواد ظریف

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی یونین مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں دلچسپی رکھنے اور تعاون کی ضمانت دینے کے علاوہ اس وقت دوسرے شعبوں میں ایران کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔

  • انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کا طرز عمل غلط اور ریاکارانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کا طرز عمل غلط اور ریاکارانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں یورپی پارلیمان کے اجلاس سے خطاب میں انسانی حقوق کے تعلق سے یورپ کے طرزعمل کو غلط اور ریاکارانہ قرار دیا ۔

  • سعودی حکومت شامی عوام پر اپنا  فیصلہ مسلط نہیں کرسکتی: ایرانی وزیر خارجہ

    سعودی حکومت شامی عوام پر اپنا فیصلہ مسلط نہیں کرسکتی: ایرانی وزیر خارجہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر کی جانے والی ہر کارروائی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • ایران اور یورپی یونین کے درمیان جامع تعاون کے دائرے میں ظریف - موگرینی مذاکرات

    ایران اور یورپی یونین کے درمیان جامع تعاون کے دائرے میں ظریف - موگرینی مذاکرات

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ برسلز میں یورپی یونین اور بیلجیم کے حکام سے ملاقات کی ہے۔

  • جوہری معاہدہ کامیاب سفارت کاری کا نمونہ ہے۔ جواد ظریف

    جوہری معاہدہ کامیاب سفارت کاری کا نمونہ ہے۔ جواد ظریف

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی معاہدے کو کامیاب سفارت کاری کا بے مثال نمونہ قرار دیا ہے۔

  • شام کے عوام کو کسی سرپرست کی ضرورت نہیں ہے: ظریف

    شام کے عوام کو کسی سرپرست کی ضرورت نہیں ہے: ظریف

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے عوام کو کسی کی سرپرستی کی ضرورت نہیں ہے اور وہ خود ہی اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی سب کے فائدے میں ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی سب کے فائدے میں ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کو سب کے فائدے میں قرار دیا ہے۔

  • شام کے پناہ گزینوں پر توجہ دیے جانے کی ضرورت ہے، ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید

    شام کے پناہ گزینوں پر توجہ دیے جانے کی ضرورت ہے، ایران کے وزیر خارجہ کی تاکید

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے پناہ گزینوں اور اس ملک میں پائے جانے والے سخت حالات پر توجہ دیے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی
    ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی
    ۱ hour ago
  • ایران و ہندوستان کے وزرائےخارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، کئ امور پر اتفاق
  • امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے ایران نے خطے میں ناکام بنا دیئے: حافظ نعیم الرحمن
  •  پاکستان  کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
  • وعدہ صادق 4 کی 71 ویں لہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS