SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

محمد جواد ظریف

  • ایرانی عوام عالمی برادری کی روش میں بنیادی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں: محمد جواد ظریف

    ایرانی عوام عالمی برادری کی روش میں بنیادی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں: محمد جواد ظریف

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، عالمی برادری کی روش میں بنیادی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں-

  • ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے لئے روانہ

    ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے لئے روانہ

    Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوگئے-

  • یوکیا آمانواورجواد ظریف کی تہران میں ملاقات

    یوکیا آمانواورجواد ظریف کی تہران میں ملاقات

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا آمانو نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی ہے-

  • ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہونی چاہئیں : جواد ظریف

    ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہونی چاہئیں : جواد ظریف

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں امریکہ کو پرکھنے کا وقت آ گیا ہے-

  • ایران اب اقوام متحدہ کے منشور کی ساتویں شق سے باہر نکل چکا ہے: جواد ظریف

    ایران اب اقوام متحدہ کے منشور کی ساتویں شق سے باہر نکل چکا ہے: جواد ظریف

    Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے اور سلامتی کونسل کی قرارداد کے بعد ایران اقوام متحدہ کے منشور کی ساتویں شق سے باہر نکل چکا ہے-

  •  ایرانو فوبیا کی صیہونی پالیسی ناکام ہوگئی ہے، وزیرخارجہ ایران

    ایرانو فوبیا کی صیہونی پالیسی ناکام ہوگئی ہے، وزیرخارجہ ایران

    Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی لابی کی ایرانوفوبیا پالیسی ناکام ہوگئی ہے۔

  • وزیر خارجہ کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے: منصور حقیقت پور

    وزیر خارجہ کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے: منصور حقیقت پور

    Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ منصور حقیقت پور نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جواد ظریف کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے-

  • ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں: جواد ظریف

    ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں: جواد ظریف

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہیں-

  • علاقے کے مستقبل کا تعین، خطے کے عوام کا حق: جواد ظریف

    علاقے کے مستقبل کا تعین، خطے کے عوام کا حق: جواد ظریف

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے الجزائر کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے مستقبل کا تعین ان کے عوام کا حق ہے۔

  • تیونس: حزب النھضہ کے سربراہ سے جواد ظریف کی ملاقات

    تیونس: حزب النھضہ کے سربراہ سے جواد ظریف کی ملاقات

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو اعتدال پسند اور صاحب حکمت شخصیتوں کی فہم و فراست کی ضرورت ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۴ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS