-
امریکا کی اقتصادی دہشتگردی بڑھنے پر ایران کا ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج صبح نیویارک روانہ ہو گئے۔
-
جنگ یمن کے خاتمے پر زور
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی خارجہ پالیسی مستحکم ہے: محمد جواد ظریف
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷ایران کے وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی ہمیشہ مستحکم ہے اور ہم اپنی اس پالیسی کو جاری رکھ کر اپنے بین الاقوامی وعدوں پرعمل درآمد کریں گے۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جارحین اور غاصبوں کو اپنی شکست تسلیم کر کےجلد افغانستان سے جانا ہوگا: جوادظریف
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت پسندوں اور غاصبوں کو اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے جلد از جلد افغانستان سے جانا ہوگا۔
-
مائیک پومپیو کیا تم متمدن کے معنی کو سمجھتے ہو : جواد ظریف
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کو مخاطب کیا اور کہا کہ مائیک پومپیو کیا تمہیں معلوم ہے کہ متمدن کے معنی کیا ہے اور کیاشادی کی تقریب پر ڈرون طیاروں کی بمباری اور بے گناہ افراد کو لہو لہان کرنا آپ کی نگاہ میں متمدن ہے۔
-
امریکہ بلیک میلر ہے: جوادظریف
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے قزاقی میں شکست کے بعد بلیک میلنگ شروع کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے کی بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہ جو بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان بہت جلد ہو جائے گا۔