-
ایران اور چین کا پچیس سالہ روڈ میپ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے مابین جامع اسٹریٹیجک شراکت کو یقینی بنانے اور ایک روڈ ایک بیلٹ منصوبے میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے وہ بیجنگ میں ایک پچیس سالہ روڈ میپ پیش کریں گے -
-
جواد ظریف کی فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات و مذاکرات کئے۔
-
یورپ سے وعدوں پر عمل کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے سے متعلق مسائل امریکہ کے بغیر قابل حل : ایران
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ فرانس کے دورے پر روانہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نورڈک کے تین ممالک کے سرکاری دورے کے بعد دورہ فرانس پر روانہ ہوگئے۔
-
ایران اپنے دفاع کے لئے کسی سے وابستہ نہیں : جواد ظریف
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے جدید ترین ڈرون کو ملکی ساخت کے ہتھیار سے مار گرایا اور اس سے واضح ہو گیا کہ ایران اپنے دفاع کیلئے کسی سے وابستہ نہیں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دوره فنلینڈ
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
خلیج فارس پر فن لینڈ کی تجویز ایرانی پیشکش سے ملتی ہے: جوادظریف
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ فن لینڈ کے موقع پر کہا کہ خلیج فارس میں باہمی تعاون سے متعلق فنلینڈ کی حکومت کی تجویز ایرانی پیشکش سے مطابقت رکھتی ہے۔
-
ظریف کا دورہ کویت، علاقائی یکجہتی پر تاکید
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، اپنے علاقائی صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج کویت کے یک روزہ دورے پر روانہ ہوئے جہاں وہ اس ملک کے وزیرخارجہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور باہمی و علاقائی مسائل کے بارے میں گفتگو کریں گے-
-
ظریف کی سفارتکاری کی حسن نصراللہ کی جانب سےحمایت
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، استقامت و مزاحمت کی جانب سے ان کی حمایت پر تاکید کی ہے-