-
ایرانی حجاج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ایرانی حجاج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے ۔
-
جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵تقریبا دو سال کے بعد سعودی حکام نے مدینہ منورہ میں واقع عظیم اسلامی تشخص کے حامل قدیمی اور تاریخی قبرستان جنت البقیع کے دروازوں کو زائرین کے لئے کھول دیا۔ دوسال قبل کورونا کے بہانے جس وقت مسجد النبی (ص) کے دروازے بند کئے گئے تبھی جنت البقیع کے دروازے بھی بند کر کے وہاں زائرین کے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
-
پاکستان میں پانی کا بحران
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶پاکستان میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔
-
بقیع کو جنّت بنادینگے | جنت البقیع کی تاریخ پر مختصر ڈاکومینٹری Farsi sub Urdu
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کا سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔ یہ قبرستان تب جنّت البقیع کہلایا جب اُس میں ائمہ معصومینؑ اور اُن سے پہلے شہدائے اُحد اور حضرت حمزہؑ جیسی شخصیات مدفون ہوئیں۔ آلِ سعود اور وہابیوں کی حکومت کے بعد اِس جنّت پر حملہ ہوا اور پھر سے اِسے قبرستان بنا دیا گیا۔
-
بعثت حضرت محمد (ص) - مدینہ منورہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷27 رجب کی شب غار حراء میں جو مکہ شہر کے قریب واقع ہے حضرت محمد (ص) عبادت میں مشغول تھے کہ وحی الہی آئی اور سورہ مبارک علق کی آیات نازل ہوئیں اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔.... اس طرح خدا کے نام اورتوحید کے ساتھ تعلیم سے وحی و بعثت کا آغاز ہوا
-
باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتے ہیں--
-
جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵پاکستان کے صوبے پنچاب کی اسمبلی نے متفقہ قرار داد کے ذریعے مدینہ منورہ میں دختر رسول حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ کے روضہ مبارک کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی اور مسجدالنبی (ص) کے دروازے کھل گئے
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱کورونا وائرس کی وجہ سے مسجدالاقصی اور مسجدالنبی (ص) کو دو مہینے تک بند رکھنے کے بعد آج بروز اتوار نمازیوں کے لئے کھول دیا گیا۔
-
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرفیو نافذ
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰سعودی عرب نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کی روک تھام کے پیش نظر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آجکل مسجد النبی (ص) بھی سنسان ہے ۔ تصاویر
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱وبائی بیماری کورونا وائرس نے اس وقت دنیا بھر کو اپنی لبیٹ لے رکھا ہے اور اس دنیا کے کل ۲۶۱ ممالک کے درمیان سے قریب ۱۹۰ ممالک اس کی زد میں آچکے ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے مذہبی مذہبی و اجتماعی مقامات کو کورونا کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے تاکہ جلد از جلد از منحوس وبا کو قابو میں کیا جاسکے۔ اس قانون سے مدینۂ منورہ میں واقع مسجد النبی (ص) بھی مستثنیٰ نہیں رہی اور فرزندان توحید ان دنوں حرم نبوی کی زیارت سے محروم ہیں۔