-
چھ سالہ زکریا کا سعودی عرب میں بہیمانہ قتل ، کہاں ہیں انسانی حقوق کے دعوے دار؟ !/ فوٹو کلیپ
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰چھ سالہ زکریا بدر علی الجابر اپنی ماں کے ساتھ زیارت کی غرض سے مشرقی سعودی عرب کے ’’الاحساء‘‘ نامی علاقے سے مدینۂ منورہ آیا تھا۔ جس وقت اسکی ماں اسے لے کر ایک ٹیکسی میں سوار ہوئی اور سوار ہونے کے بعد ذکر صلوات زبان پر جاری کیا تو اسے سن کر ٹیکسی ڈرائیور نے اس سے شیعہ ہونے کے بارے میں پوچھا۔ جب اسے ’’ہاں‘‘ میں جواب ملا تو اس نے ایک دکان پر جا کر ایک شیشے کی بوتل لی، اسے توڑا اور اس سے گاڑی میں بیٹھے چھ سالہ نونہال کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔
-
سعودی عرب میں معصوم شیعہ بچے کا بہیمانہ قتل
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶چھ سال کے معصوم سعودی شیعہ بچے کو جو اپنی ماں کے ساتھ مدینہ منورہ میں مسجد النبی اور روضہ رسول کی زیارت کے لئے جارہا تھا انتہائی بہیمانہ طریقے سے شہید کردیا گیا
-
حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے ایرانی حجاج کے مسائل و مشکلات معلوم کیں
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۵فوٹو گیلری
-
موسم حج آنے کو ہے
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
مدینه منوره میں دعای کمیل کا روح پرور اجتماع
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۷فوٹو گیلری
-
جنت البقیع اور آل سعود کی خیانت !
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۹تکفیری سوچ کے حامل آل سعود کے تاریخی جرائم میں سے ایک جنت البقیع کو منہدم کرنا تھا جس میں اصحاب ، ازواج ، اہل بیت پیغمبر اسلام اور آئمہ طاہرین کی قبور اور مزارات کو بھی منہدم کردیاگیا-
-
ان دنوں خاص رونق ہے مدینہ میں ۔ تصاویر
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶حج کے ایام نزدیک ہیں۔لاکھوں مسلمان سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پہونچ چکے ہیں۔ ان تصاویر میں حج سے قبل زائرین کو مدینۃ النبی میں مختلف زیارات سے مشرف ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔