ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i421643-ایرانی_وزیر_نبی_کریم_(ص)_کی_زیارت_کو_پہنچے_(ویڈیو)
ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ سید احسان خاندوزی اسلامی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو جدہ پہنچے تھے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ائمۂ بقیع علیہم السلام کی زیارت بھی کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran